-
27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیداکیاہےپڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔....
-
محمد (ص) خاتم الرسل قرار پائے! ۔ پوسٹر
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱۲۷ رجب سنہ ۴۰ عام الفیل کو نگین ہستی ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غار حرا میں ’’اقرأ باسم ربک الذی خلق‘‘ کی آواز سنی۔یہی وہ مرحلہ تھا جب سلسلۂ رسالت کا آخری تحفہ حبیب خدا کو جبرئیل امین کے ہاتھوں سونپا گیا۔
-
۲۷ رجب کے دن کے اعمال
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۹۲۷ رجب کا روز دین اسلام کے عظیم ایام میں شمار ہوتا ہے،ساتھ ہی اس دن کو عید بھی کہا گیا ہے۔اس دن روزہ رکھنے کی بہت فضیلت ہے۔
-
دعائے ندبہ ۔ متن + آڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵دعائے ندبہ حضرت حجت بن الحسن امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے راز و نیاز کرنے اور ان سے اظہار عقیدت کے لئے بہترین دعا اور وسیلہ ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کی شکست اورامریکا کی بوکهلاہٹ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
پروگرام نسیم زندگی کا معلوماتی حصہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۶نشرہونے کی تاریخ 12/ 04/ 2018
-
آنسو آجاتے ہیں ان پھولوں کو دیکھ کر! ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵اب تک ہزاروں پاسبان حرم مجاہدین عراق و شام میں اپنے دین، ایمان اور روضات اقدس کی خاطر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ان میں ایک بڑی تعداد ان جوان شہدا کی ہے جنکے چھوٹےچھوٹے بچے تھے یا حتیٰ انکی شہادت کے بعد انکے نور چشم نے دنیا میں آنکھیں کھولیں۔اس گیلری میں پاسبان حرم شہدا کے نونہال بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔اس گیلری کا ہر فوٹو اپنے آپ میں ایک ضخیم کتاب ہے! تمام شہدائے اسلام کے لئے ایک سورہ فاتحہ!!!
-
اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کی تشییع ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸چند روز قبل شام کے ایئر بیس ٹی فور پر اسرائیلی حملہ میں شہید ہونے والے بعض شہدا سے انکے اہل خانہ تہران میں واقع ’’معراج الشہدا‘‘ پر رخصت ہوئے جس کے بعد ان شہدا کی تشییع عمل میں لائی گئی۔ایرانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی اس حماقت کا جواب دیا جائے گا۔
-
قیدی امام کا سوگ! ۔ تصاویر
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۸ان دنوں فرزند رسول باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر کاظمین میں محشر بپا پے۔عراق اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے شمع ولایت کے لاکھوں پروانے آہ و زاری و نوحہ و ماتم میں مصروف ہیں۔ (یہ تصاویر گزشتہ برسوں کی ہیں)
-
شام کو امریکا کی گیدڑبھپکیاں
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں