آنسو آجاتے ہیں ان پھولوں کو دیکھ کر! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i321112-آنسو_آجاتے_ہیں_ان_پھولوں_کو_دیکھ_کر!_تصاویر
اب تک ہزاروں پاسبان حرم مجاہدین عراق و شام میں اپنے دین، ایمان اور روضات اقدس کی خاطر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ان میں ایک بڑی تعداد ان جوان شہدا کی ہے جنکے چھوٹےچھوٹے بچے تھے یا حتیٰ انکی شہادت کے بعد انکے نور چشم نے دنیا میں آنکھیں کھولیں۔اس گیلری میں پاسبان حرم شہدا کے نونہال بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔اس گیلری کا ہر فوٹو اپنے آپ میں ایک ضخیم کتاب ہے! تمام شہدائے اسلام کے لئے ایک سورہ فاتحہ!!!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵ Asia/Tehran
  • آنسو آجاتے ہیں ان پھولوں کو دیکھ کر! ۔ تصاویر