-
ولادت حضرت رسول اکرم (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۶نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2017
-
تفرقہ یعنی موت! ۔ پوسٹر
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ’’ہفتۂ وحدت‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔اس مناسبت پر تمام امت اسلامیہ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید کرتے ہیں کہ روز بروز امت محمدی (ص) کے اتحاد و اتفاق میں اضافہ ہو۔امت اگر نااتفاقی اور تفرقہ کا شکار ہو جائے تو پھر اسکا مقدر موت ہوا کرتی ہے!
-
یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی ۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷یمن تقریبا گزشتہ تین سال سے قبیلۂ آل سعود کی وحشیانہ جارحیت کا شکار ہے۔اسکےساتھ ساتھ ہیضے جیسی مختلف وبائی بیماریوں نے بھی کہرام برپا کر رکھا ہے۔ مگر اس کے باوجود حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتۂ اتحاد کے آتے ہی ان مظلوموں نے ایسا جشن منایا گویا ان کو کسی طرح کا کوئی غم ہی نہ ہو!
-
ایک ویڈیو پانچ شہید!
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹اب سے دو سال قبل ایک پاسبان حرم شہید کے ذریعہ شام میں بنائی ایک ویڈیو اور اسکی تفصیلات ضرور ملاحظہ کریں۔
-
منقبت: " جشن میلاد ہر جا سجاتے رہو ، عشق سرکار سے یوں بڑھاتے رہو "
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۵منقبت خواں - سید علی دیپ رضوی
-
افضل ترین عمل انتظار ظہور ہے!
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
-
ہفتۂ وحدت مبارک ہو!
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرانی قیادت نے ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ’’ہفتۂ وحدت‘‘ کا نام دیا ہے۔فریقین کی بعض روایات ۱۲ ربیع جبکہ بعض دیگر روایات ۱۷ ربیع الاول کو مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت بتاتی ہیں۔اکثر شیعہ علما ۱۷ ربیع اور اہل سنت علما ۱۲ ربیع کو آنحضرت کی ولادت کے لئے زیادہ معتبر جانتے ہیں۔
-
داعشی داستان تمام ہوئی! ۔ کارٹون
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳اپریل ۲۰۱۳ سے لے کر نومبر ۲۰۱۷ تک کے وقفے میں وہابیت، تکفیریت اور صیہونیت کے پروردہ شجرۂ خبیثہ داعش نے ایسے تلخ ثمرانسانیت کو پیش کئے جنکی کڑواہٹ کو دنیا تا دیر محسوس کرے گی۔ (کارٹون:فارس نیوز)
-
مسجد جمکران کے خُدام کا انوکھا اقدام ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷۹ ربیع الاول کے موقع پر مسجد جمکران کے خُدام ملک بھر کے پچاس سے زائد اسپتالوں میں مریضوں کی عیادت کے لئے پہونچے اور انہیں خاص تحائف سے بھی نوازا۔مریضوں کی عیادت اسلامی اخلاق کے خوبصورت اصولوں میں سے ایک ہے۔
-
منتظِر سپاہیوں نے امام منتظَر (عج) کی بیعت کی! ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱۹ ربیع الاول یعنی حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے آغاز امامت کے موقع پر مسجد جمکران میں قم شہر کی پولیس اور فوجی عہدے داروں نے امام زمانہ (عج) کی بیعت کی۔