مسجد جمکران کے خُدام کا انوکھا اقدام ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i304753-مسجد_جمکران_کے_خُدام_کا_انوکھا_اقدام_تصاویر
۹ ربیع الاول کے موقع پر مسجد جمکران کے خُدام ملک بھر کے پچاس سے زائد اسپتالوں میں مریضوں کی عیادت کے لئے پہونچے اور انہیں خاص تحائف سے بھی نوازا۔مریضوں کی عیادت اسلامی اخلاق کے خوبصورت اصولوں میں سے ایک ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ Asia/Tehran
  • مسجد جمکران کے خُدام کا انوکھا اقدام ۔ تصاویر