-
آقا کے نام پر آباد ہے یہ مسجد! ۔ تصاویر
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۶ایران کے مقدس شہر قم کے جوار میں واقع مسجد مقدس جمکران ایک ایسی مسجد ہے جو امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے عقیدت رکھنے والوں کے لئے ایک چراغ کی حیثیت رکھتی ہے اور جہاں ہمیشہ شمع مہدوی کے پروانے محو عبادت نظر آتے ہیں۔
-
امام زمانہ (عج) کا آغاز امامت مبارک ہو!
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶۹ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو آخری حجت خدا فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی امامت کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر منجی عالم بشریت کا انتظار کرنے والے تمام انسانوں اور بالخصوص تمام مسلمانوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
زیارت امام حسن عسکری علیہ السلام ۔آڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸آٹھ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔
-
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نظر
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر تسلیت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ آپکی مختصر سوانح حیات پیش خدمت ہے۔
-
زمانے کا امام یتیم ہوا!
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳آٹھ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔
-
بسیج کیا ہے؟ (انفوگرافی)
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹۲۶ نومبر ’’یوم بسیج‘‘ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات کی روشنی میں رضاکار فورس بسیج کی خصوصیات ملاحظہ کریں۔
-
رضاکار فورس بسیج رہبر انقلاب کی نظر میں ۔ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳۲۶ نومبر ایران میں رضاکار فورس بسیج کا دن قرار دیا گیا ہے اور اسے ’’یوم بسیج‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ رضاکارانہ طور پر اسلام و انقلاب کی خدمت کرنے والے اس مخلص گروہ کی خصوصیات رہبر انقلاب کی زبانی ملاحظہ کریں۔
-
ایران اسلامی حضرت امام حسن عسکری(ع) کے غم میں سوگوار و عزادار
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر سوگوار و عزادار ہے۔
-
رہبر انقلاب زلزلہ زدہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵آج پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای زلزلے سے متاثرہ ایران کے مغربی علاقوں کے دورے پر گئے جہاں انہوں نے ستم رسیدہ عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت سے خصوصی پروگرام - زائر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۹نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2017