-
ڈاکیومنٹری -ایران کے دارالحکومت
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 09/ 2017
-
باب الحوائج کی آمد مبارک ہو!
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱بعض روایات کی بنا پر ۲۰ ذی الحجہ سنہ ۱۲۸ ہجری باب الحوائج حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا موقع ہے۔
-
ڈاکیومنٹری -ایران کے دارالحکومت
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 09/ 2017
-
زیارت امین اللہ - آڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳عید غدیر کی مناسبت پر ہم زیارت امین اللہ کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں جسے پڑھنا 18 ذی الحج کے خاص اعمال میں سے ہے، جس کی بہت فضیلت ہے۔ زیارت امین اللہ کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ہے کہ انسان ہر جگہ اور ہر وقت اس زیارت کو پڑھ سکتا ہےاور آئمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے ثواب سے مشرف ہوسکتا ہے۔
-
زعفران کی خصوصیات
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶رپورٹ - پروگرام نسیم زندگی
-
واقعہ غدیر وحدت مسلمین کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱مختصر گفتگو - نسیم زندگی
-
فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۶سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ۔ آڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک ہو۔
-
شہید حججی کی آخری سواری ۔ تصویر
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹الگ ہی شان ہے شہید حججی کی!
-
فارسی ترانہ ’’حج اور شوق شہادت‘‘ ۔ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵حج اور شہادت کے بارے میں اردو سب ٹائٹل کے ساتھ فارسی ترانہ ملاحظہ کریں جسکا متن شاید آپکے لئے دلچسپ نہ ہو مگر تصاویر بہت کچھ پیغام رکھتی ہیں۔