-
شروع ہو گئے ہیں ٹرمپ کے درد سر ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۷امریکی صدر کو حلف اٹھائے چند روز گزر چکے ہیں مگر دنیا بھر میں انکی تیز زبان سے خار کھائے ہوئے انکے مخالفین چین سے بیٹھنے کا نام نہیں لے رہے اور مستقل مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
برش نہ کرنے کے نقصانات ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱دانتوں کو صاف رکھنے کا ایک مناسب طریقہ یہ ہے کہ روزانہ برش سے انہیں صاف کیا جائے۔برش دانتوں کے تمام نشیب و فراز سے گزر کر انکی اچھی صفائی میں مدد کرتا ہے۔صحتمند رہنے کے لئے دانتوں کی صفائی نہایت ضروری ہے اور انہیں صاف نہ رکھنے کے اپنے نقصانات ہیں۔
-
اصفہان میں بن رہے ہیں، مقامات مقدسہ کے دروازے
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۶سحر رپورٹ
-
سخن دلنواز
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱کلیات اقبال
-
زندگی کا ہنر (معاف کر دینا) ۔ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰ایک مشہور حدیث ہے کہ معاف کرو تاکہ تمہیں معاف کیا جا سکے۔
-
زندگی کا ہنر(دشمنان دین سے خدائی انتقام پر یقین) ۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶خدا نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنے دین کی نصرت فرمائے گا اور اسکے دشمنوں کو انکے کیفر کردار تک پہونچائے گا۔
-
چائے کے ساتھ کونسے بسکٹ کھائے جائیں ؟؟
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۳جانئے پروگرام نسیم زندگی میں !
-
کون لوگ شفاعت سے محروم ہیں؟ ۔ ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴کچھ اعمال انسان کے شفاعت سے محروم ہونے کا سبب بنتے ہیں۔
-
بچوں کی آنکھیں کیوں کمزور ہو جاتی ہیں؟ ۔ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲آجکل طرز زندگی بدل جانے کے سبب زندگی میں بہت سی بیماریوں اور پریشانیوں نے جنم لیا ہے۔ان میں سے ایک بچوں کی بینائی کا کمزور ہونا ہے۔
-
سخن دلنواز
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴۔ کلیات اقبال