شروع ہو گئے ہیں ٹرمپ کے درد سر ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/politic-i269183-شروع_ہو_گئے_ہیں_ٹرمپ_کے_درد_سر_ویڈیو
امریکی صدر کو حلف اٹھائے چند روز گزر چکے ہیں مگر دنیا بھر میں انکی تیز زبان سے خار کھائے ہوئے انکے مخالفین چین سے بیٹھنے کا نام نہیں لے رہے اور مستقل مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷ Asia/Tehran