TV_
  • ہنر زندگی کا (پاکدامنی اور شادی)

    ہنر زندگی کا (پاکدامنی اور شادی)

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹

    شادی اور پاکدامنی کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔آج کل کے پر آشوب ماحول میں قوم کی جوان نسل کے لئے شادی کے بغیر پاکدامن رہنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔

  • رات میں بچے کیوں جاگتے ہیں؟

    رات میں بچے کیوں جاگتے ہیں؟

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴

    مختلف وجوہات کی بنا پر بچے رات میں سو نہیں پاتے یا سونا نہیں چاہتے۔نتیجہ میں ماں باپ کو بھی جاگنا پڑتا ہے۔اس لئے ان وجوہات کو جاننے کی ضرورت ہے تاکہ اپنے بچوں کے ساتھ ان کے ماں باپ بھی سکون سے سو سکیں۔

  • مصنوعی دانتوں کی بناوٹ

    مصنوعی دانتوں کی بناوٹ

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹

    فوری طورپرمصنوعی دانتوں کی بناوٹ کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟؟

  • نودی کا عظیم واقعہ اسلامی نظام کی قدرت اور طاقت کی ایک مثال ہے-

    نودی کا عظیم واقعہ اسلامی نظام کی قدرت اور طاقت کی ایک مثال ہے-

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶

    خارج فقہ کے درس کی ابتدا میں رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو-

  • ترانہ:اے شہیدو اے شہیدو تم حیات ہو

    ترانہ:اے شہیدو اے شہیدو تم حیات ہو

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰

    آج بھی شہید مظلوم باقر النمر کا لہو پکار پکار کر وہی نعرہ بلند کرتا ہے جو روز عاشور سید الشہداء نے بلند کیا تھا:’’ھیھات منا الذلۃ‘‘۔یعنی سر کٹا سکتے ہیں لیکن سر جھکا سکتے نہیں! شہید مظلوم شیخ نمر کی پہلی برسی کے موقع پر ایک ترانہ پیش خدمت ہے۔

  • موت کی حقیقت

    موت کی حقیقت

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱

    قرآن مجید میں کتنی مرتبہ معاد کا ذکر آیا ہے؟ جانئے اس پروگرام میں

  • بدن کی موت سے کردار مر نہیں سکتا!

    بدن کی موت سے کردار مر نہیں سکتا!

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰

    ان دنوں سعودی عرب کے مجاہد و شجاع عالم دین اور مذہبی رہنما شہید اللہ شیخ باقر النمر کی پہلی برسی منائی جا رہی ہے۔آیۃ اللہ باقر النمر کو سعودی عرب کی جلاد حکومت نے پچھلے سال حکومتی ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے اور سعودی عرب کے زبوں حال مسلمانوں کے حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی تھی۔

  • ماں کے نام شہید بیٹے کا خط!

    ماں کے نام شہید بیٹے کا خط!

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹

    شہید باقر النمر نے اپنی والدہ کے نام ایک خط تحریر کیا جو ہمیں بھی بہت کچھ بتاتا اور سکھاتا ہے۔

  • شکرانہ کا فائدہ

    شکرانہ کا فائدہ

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷

    عبرت آمیز داستان