TV_
  • اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ| نقطۂ صفر سے آغاز

    اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ| نقطۂ صفر سے آغاز

    Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳

    ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ، ہم اس اہم خطاب سے کچھ حصے منتخب کرکے پیش کر رہیں ہیں-

  • دشمن شناسی؛ اپنے دشمن کو پہچانیں !

    دشمن شناسی؛ اپنے دشمن کو پہچانیں !

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰

    ضروری ہےکہ آپ متوجہ ہوں، ضروری ہے کہ آپ اپنے دشمنوں کو پہچانیں، اگرنہیں پہچانیں گے تو اُن (دشمنوں) سے مدافعت نہیں کرسکیں گے۔

  • کفّار کے نوکر مسلمانوں میں اختلافات کا سبب !

    کفّار کے نوکر مسلمانوں میں اختلافات کا سبب !

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷

    قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔ اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور و خوض کی ضرورت ہے۔

  • اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث

    اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰

    اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔

  • سینچری ڈیل تھوپنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، رہبر انقلاب اسلامی

    سینچری ڈیل تھوپنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، رہبر انقلاب اسلامی

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینیوں کی حمایت کو انسانی، دینی اور شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امریکہ کے بعض دم چھلے سینچری ڈیل کو تھوپنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا۔

  • بہار بندگی-21

    بہار بندگی-21

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۴

    بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ قرآن مجید سے بہت زیادہ انس رکھتے تھے ۔ دن و رات میں کئی بار خاص طور پر نماز صبح کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کرتے تھے اور جب بھی انہیں کام سے فراغت ہوتی تھی قرآن مجید کی تلاوت میں مصروف ہو جاتے تھے ۔

  • بہار بندگی-20

    بہار بندگی-20

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۴

    قرآن مجید کے ہر سورے کی اپنی ایک خصوصیت ہے اور مسائل و رنج و الم کو دور کرنے میں ان کا حیرت انگیز اثر ہے ۔ جیسا کہ روایت میں ہے کہ بیمار پر 70 بار سورے حمد کی تلاوت اس کے رنج و الم میں کمی کا باعث بنے گی ۔

  • نوحہ : ہے شور کوفے میں ہر گلی ۔۔۔

    نوحہ : ہے شور کوفے میں ہر گلی ۔۔۔

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰

    نوحہ و کلام : سید علی دیپ رضوی

  • القاب مولا علیؑ

    القاب مولا علیؑ

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۱

    علامه امینی نے کتاب الغدیر میں حضرت امیرالمؤمنین علی علیه السلام کے 248 لقب بیان کئے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے بیان ہوئے ہیں: