-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پرزائرین کا سمندر
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۳فوٹو گیلری
-
فرانس؛پولیس اور مہاجرین میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ایمیگریشن آفس میں نام نویسی سے محروم رہ گئے پناہگزینوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم بھی ہوا۔
-
گوہرشاد عالمی ایوارڈ - تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰مشہد مقدس میں ہر سال آستان قدس رضوی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ایران کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے مختلف میدانوں میں سرگرم خواتین کا انتخاب کر کے انہیں "گوہرشاد عالمی ایوارڈ" سے نوازا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ ایوارڈ چار ایرانی اور چار غیرملکی خواتین کو دیا گیا۔
-
پارا ہائی ہورہا ہے زمین کا !- تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷حال ہی میں قطب جنوب کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جن سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ماحولیات میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کے باعث برف کے قدرتی زخائر بڑی تیزی سے پگھل کر پانی کی شکل اختیار کر رہے ہیں۔
-
عجوبہ خلقت کا ۔ تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰چین کے صوبۂ سیچوان میں ایک حیرت انگیز ندی ہے جو واقعی قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے۔
-
حج کے لئے پہلا کاروان سرزمین حجاز روانہ ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵دو سو دس افراد پر مشتمل ایرانی زائرین کا پہلا قافلہ پیر کے روز تہران کے امام خمینی ایرپورٹ سے سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ کے لئے روانہ ہو گیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے حج کے امور میں ولی فقیہ کےنمائندے کی ملاقات
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰فوٹو گیلری
-
1988 میں ایران کے مسافر طیارے پر امریکہ کا حملہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰اکتیس سال قبل آج ہی کے دن امریکی بحری بیڑے وینسنس نے ایران کے مسافر طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے باعث اس میں سوار تمام دو سو نوے مسافر شہید ہو گئے۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے کے شہداء کی برسی
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰فوٹو گیلری
-
ایران کے صوبہ فارس میں چاول کی کاشت
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹فوٹو گیلری