-
خزاں کے رنگوں میں ڈوبا ہوا اصفہان
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۲اصفہان کی خزاں ایک دلکش منظر پیش کرتی ہے، جہاں سنہری پتوں سے ڈھکی گلیاں اور تاریخی پل نرم دھوپ میں جگمگاتے ہیں۔
-
نیکون مائیکرو اسکوپی فوٹوگرافی مقابلہ ۲۰۲۵
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴یہ ایک بین الاقوامی مقابلہ ہے جس میں مائیکرو اسکوپ کے ذریعے لی گئیں تصاویر کو پیش کیا جاتا ہے اور سائنس، فن اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔
-
اسلامی تہذیب، مغربی استعمار اور مزاحمتی جہاد کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰علماء، دانشوروں اور پروفیسروں نے پیش کئے مقالات ۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
ڈاکٹر پزشکیان کی سائیکل سواری — صحت کی جانب ایک قدم
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳یرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے اپنے اصفہان کے دورے کے دوران "مسیرِ سلامت" (صحت کی راہ) میں شرکت کرتے ہوئے ایک فاصلہ سائیکل پر طے کیا۔
-
خزاں کے رنگ دنیا کے ہر گوشے میں حسن کی کہانی
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹خزاں کا موسم، جیسے فطرت نے اپنے جذبات رنگوں میں لکھ کر بکھرا دیے ہوں.
-
پاکستان اور افغانستان میں جاری کشیدگی، اب کیسے ہیں حالات؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خاص رپورٹ۔
-
غزہ جنگ بندی پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دینی، سیاسی اور عام لوگوں کے تاثرات
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹کشمیر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط حسن کی خاص رپورٹ۔
-
فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ یکجھتی کے لئے تہران میں عظیم الشان اجتماع
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲ایران کے شہید بچوں کو بھی کیا گیا یاد۔ تہران می موجود سربراہی اجلاس ہال سے سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔
-
یومِ حافظ شیرازی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲یہ دن فارسی کے عظیم شاعر خواجہ حافظ شیرازی کی خدمات اور شاعری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔
-
رسول رحمت (ص)
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶پیغمبر رحمت، سرکار دو عالم، نور مجسم، رحمت عالم، شفیع معظم، نبی اکرم، حبیب خدا، احمد مجتبی، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں سحر ٹی اردو کی خاص پیشکش دیکھنا مت بھولئیے گا۔ سحر ٹی کے پروگرام لائیو دیکھنے کے لئے اس لنک کو کلک کریں ۔۔۔ https://urdu.sahartv.ir/watch_live ہماری ویب سائٹ پر ویزٹ کے لئے اس لنک کو کلک کریں ۔۔۔ https://urdu.sahartv.ir/