-
آزادی سٹیڈیم میں انقلابی لڑکیوں کا اجتماع
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴انقلابی لڑکیوں کا اجتماع جمعرات کو تہران میں واقع آزادی سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔
-
اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کے رود فسا نامی گاؤں میں روایتی تعزیہ خوانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶تعزیہ خوانی ایران کا مخصوص مذہبی اسٹیج آرٹ ہے جس میں واقعات کربلا کو پیش کیا جاتا ہے۔ صحرائی گاؤں، رود فسا کے ایک بڑے میدان میں " اشجع الناس" یعنی شجاع ترین انسان کے زیر عنوان تعزیہ خوانی اسٹیج کی گئی جس میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی حمایت میں علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس کی شجاعت بیان کی گئی ۔
-
تیرہویں کابینہ کے اراکین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 7 جولائي 2024 کی صبح ایکٹنگ پریسیڈنٹ جناب مخبر اور تیرہویں کابینہ کے اراکین سے ملاقات کی۔
-
ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی کا عمل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶نیوز فوٹو گیلری
-
ایران، صدارتی انتخابات میں پولنگ کا عمل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱نیوز فوٹو گیلری
-
ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کا نظارہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے جمعرات کی شام اپنے دوسرے ٹی وی مناظرے پر، اپنے نظریات کی وضاحت کی۔ ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں نے بڑی دلچسپی سے ٹی وی پر لائیو نشر ہونے والی اس بحث کا نظارہ کیا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان پہلا مناظرہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔
-
عرفات میں مشرکین سے برائت کا اجتماع
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
-
مناسک حج کے موقع پر مسجد شجره
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳شجره مسجد مدینہ منورہ سے 3 کیلو میٹر کے فاصلے پر مکہ مکرمہ کے قریب واقع ہے۔ اس مسجد میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ اور حج کے موقع پر چاہے حاجی عمرہ کر رہے ہوں یا واجبی حج بجا لا رہے ہوں مدینہ منورہ سے روانگی کے وقت اس مسجد میں احرام باندھتے ہیں۔