تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i433072-تہران_کے_آزادی_اسٹیڈیم_میں_عازمین_حج_کے_لئے_تربیتی_کیمپ
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے اس تربیتی کیمپ میں حج پر جانے والے عازمین کا ایک گروپ موجود تھا، جہاں ان عازمین کو اس روحانی سفر کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور رہنمائی پیش کی گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱ Asia/Tehran
  • تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ