-
حرم مطهر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں نئے ہجری شمسی سال کی آمد اور جشن نوروز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۱مشہد مقدس کے مکینوں اور امام علی رضا علیہ السلام کے زائرین نے آپ کے مزار پر حاضری دے کر سال کی تبدیلی کی تقریب اور جشن نوروز میں شرکت کی۔
-
قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب لوگوں کی پرجوش حاضری کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
ہجری شمسی سال1401 کے آخری گھنٹے
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱ہجری شمسی سال1401 کے ختم ہونے میں زیادہ گھنٹے باقی نہیں ہیں اور ایرانی عوام موسم بہار کے جوش و خروش کے ساتھ نوروز کی خریداری کے لیے شاپنگ مالز میں پہنچ گئے ہیں
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
-
تہران کا مرکزی بازار ہجری شمسی سال کے آخری ایام میں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ان دنوں سال کے آخری ایام کی وجہ سے تہران کا بازار جو شہر کے وسط میں واقع ہے گاہکوں سے بھرا ہوا ہے اور اس بازار میں لوگ نئے سال اور نوروز کے لیے اشیائے ضروریہ خرید رہے ہیں۔
-
آستانہ اشرفیہ میں نوروز کے استقبال کی رسم
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵آستانہ اشرفیہ کے گاؤں سیاه کوچہ میں نوروز کے استقبال کے لیے ایک ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا
-
صوبے فارس کے حصار گاؤں میں بہار کی خوشبو
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳نوروز اور موسم بہار کی آمد پر فارس صوبے کے بیشترعلاقوں میں سیب، بادام اور چیری کے درختوں پر کونپلیں پھوٹنا شروع ہوگئی ہیں
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز - تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵ایران میں یوم شجر کاری کے موقع پر آج قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پودھا لگایا۔
-
تہران میں فضائی اور زمینی امداد کی مشقیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷تہران فائر ڈیپارٹمنٹ اینڈ سیفٹی سروسز اور اس صوبہ کی ہلال احمر سوسائٹی کی مشترکہ شہری سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کی مشقیں
-
13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹تہران میں واقع ملت سنیما کیمپس میں 13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول منعقد ہو رہا ہے۔