اکتالیسویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i417878-اکتالیسویں_بین_الاقوامی_فجر_فلم_فیسٹیول_کا_آغاز
اکتالیسویں انٹرنیشنل فجر فلم فیسٹیول کا باضابطہ آغاز یکم فروری کو تہران کے ملت سنیما کمپلکیس میں ہوگیا۔ فیسٹیول کا آغاز ایرانی فلم ساز بہروز افخمی کی پروڈکشن میں بنی فلم "ماسٹر" کی نمائش کے ساتھ ہوا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )