-
شہید امت امام خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی اجتماع، رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
رہبر شہید کی یاد کے ساتھ امام زین العابدین (ع) کا سوگ، رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی رپورٹ۔
-
لکھنؤ میں رہبرِ شہید کی یاد میں مجالس اور تعزیتی جلسوں کا سلسلہ جاری، رپورٹ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱لکھنؤ میں رہبرِ شہید کی یاد میں مختلف مقامات پر مجالسِ عزا اور تعزیتی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان اجتماعات میں علمائے کرام، ذاکرین اور مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کر رہے ہیں۔ مقررین رہبرِ شہید کی دینی، علمی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی جدوجہد اور افکار پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
-
"چابہار": چار بہاروں کا شہر
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹ایران کی واحد سمندری بندرگاہ، چابہار، جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں واقع ہے۔ سال کے بیشتر حصے میں معتدل اور بہار جیسے موسم کی بدولت، اس شہر نے "دائمی بہار" کے مقام کے طور پر شہرت حاصل کی ہے، اور بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ "چابہار" کا نام دراصل "چہار بہار" (جس کا مطلب ہے "چار بہاریں") سے ماخوذ ہے۔ مزید برآں، اپنے دلکش قدرتی مناظر اور منفرد محل وقوع کی وجہ سے اسے اکثر "جنوبی ایران کی جنت" بھی کہا جاتا ہے۔
-
انطالیہ کے قالینوں کے کھیت؛ اناطولیہ کے روایتی قالینوں کی دلکش جھلک
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۲ترکیہ کے شہر انطالیہ کے ضلع دوشمہ آلتی میں گندم کی کٹائی کا موسم ختم ہونے کے بعد، اس علاقے کے وسیع کھیت روایتی قالینوں کی مرمت اور بحالی کے ایک بڑے مرکز میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ اناطولیہ بھر میں قدرتی رنگوں سے تیار کیے گئے یہ اصیل قالین اور گلیم دھلائی اور دیگر ضروری مراحل سے گزرنے کے بعد گرم دھوپ میں بچھا دیے جاتے ہیں، تاکہ وہ اچھی طرح خشک ہو جائیں، ان کے رنگ مزید نکھر آئیں اور یہ قدیم روایتی ہنر آئندہ نسلوں تک محفوظ رہے۔
-
"تونگ بان"؛ ویتنام کی روایتی سویا ساس
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۲شمالی ویتنام کے صوبہ ہونگ یِن میں روایتی خمیر شدہ سویا ساس "تونگ بان" آج بھی نسل در نسل منتقل ہونے والے روایتی طریقوں سے تیار کی جاتی ہے۔ اس میں چپچپے چاول اور سویا بین کو ملا کر تیار کیا جاتا ہے، پھر قدرتی خمیر کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے اس آمیزے کو کئی ماہ تک دھوپ میں مٹی کے بڑے مٹکوں میں محفوظ رکھا جاتا ہے۔
-
گزشتہ ہفتے کی جنگلی جانوروں کی بہترین تصاویر
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۲گزشتہ ہفتے جنگلی جانوروں کی دنیا میں کئی دلکش اور نایاب مناظر دیکھنے کو ملے۔ اس رپورٹ میں ہم دنیا بھر سے جنگلی جانوروں کی منتخب خوبصورت اور حیرت انگیز تصاویر پیش کر رہے ہیں، جو ان مخلوقات کے غیر معمولی رویّوں کی عکاسی کرتی ہیں، خواہ وہ شکار کے یادگار لمحات ہوں
-
شہید رہبر انقلاب کی مشہد میں عظیم الشان تشییع جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱شہید رہبر انقلاب کی مشہد میں عظیم الشان تشییع جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں تعزیتی مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں سبط محمد حسن تفصیلات بتا رہے ہيں کرگل سے ذوالفقار علی کی رپورٹ
-
رہبر شہید کی مشہد میں تشییع جنازہ کے ساتھ ہندوستان کے لداخ میں رہبر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گيا ۔
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۷رہبر شہید کی مشہد میں تشییع جنازہ کے ساتھ ہندوستان کے لداخ میں رہبر شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گيا ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں کرگل سے ذوالفقار علی کی رپورٹ
-
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی سوگوار عوام نے رہبر شہید کو دیا پُرخلوص خراجِ عقیدت، رپورٹ
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵تہران میں رہبرِ شہید کی تشییعِ جنازہ کے ساتھ ہی ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بھی سوگوار عوام نے انہیں پُرخلوص خراجِ عقیدت پیش کیا۔اس حوالے سے مزید تفصیلات سبط محمد حسن بیان کر رہے ہیں۔