بانی امام خمینی(رح) کے مزار پر تجدید عہد کی سالانہ تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i451888-بانی_امام_خمینی(رح)_کے_مزار_پر_تجدید_عہد_کی_سالانہ_تقریب
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات جنوبی تہران میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی(رح) کے مزار پر تجدید عہد کی سالانہ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں صدر اور کابینہ کے ارکان کے علاوہ ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام بھی شریک تھے۔
(last modified 2026-01-31T06:50:30+00:00 )
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۸ Asia/Tehran
  •  بانی امام خمینی(رح)  کے مزار پر تجدید عہد کی سالانہ تقریب