-
تہران میں تیل اور گیس کی 26 ویں بین الاقوامی نمائش
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵تیل اور گیس سے متعلق چھبیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر محمد باقرقالیباف نے تہران کے انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر سینٹر میں شروع ہونے والی اس نمائش کا افتتاح کیا۔
-
شیراز ایران کا تاریخی ادبی ثقافتی مرکز
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱شیراز ایران کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے اور یہ شہر صوبہ فارس کا صدر مقام ہے۔ شیراز ایران کا پانچواں بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔شیراز سٹی کونسل کی منظوری اورمجلس شورائے اسلامی ایران کی منظوری کے بعد 5 مئی کو یوم شیراز کا نام دیا گیا۔ شیراز اپنے بہت سے تاریخی، ثقافتی، مذہبی اور قدرتی پرکشش مقامات کی وجہ سے ہمیشہ سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ شیراز ایران کا ثقافتی دارالحکومت ہے، دنیا کا دوسرا ادبی شہر اور ایران کا تیسرا مذہبی شہر ہے۔
-
ایران کے صوبے گیلان میں جدید طرز پر چاول کی کاشت
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۸ایران کے صوبے گیلان کے شہر رود سر میں چاول کی کاشت کو جدید طرز پر لے آیا گیا ہے۔
-
میمند شہر میں گلاب کے پھولوں کا فیسٹیول
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۵ایران کے صوبے فارس کے مرکز شیراز سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر میمند میں پھلوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ شہر گلاب کے پھولوں کی پیداوار کے اعبتار سے بھی معروف ہے۔
-
حافظ شیرازی کے مقبرے میں محفل قرآن کریم
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰جمعرات کے دن شیزار میں حافظ شیرازی کے مقبرے میں چھ سو حفّاظ قرآن مجید نے قرآن کے مراسم میں شرکت کی۔ مراسم کے اختتام پر شیزار شہر کے امام جمعہ اور نمائندے ولی فقیہ آیت اللہ لطف اللہ دژکام کی امامت میں نماز مغرب و عشاء ادا کی گئی۔
-
ٹیزر - ڈرامہ سیریل بهائی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱ہرروز ایران کے وقت کے مطابق 23:00پاکستان کے وقت کے مطابق 23:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق24:00 بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
ٹیزر - بین الاقوامی قرآنی مقابلہ، اقرأ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص قرآن کریم کی تلاوت و قرائت کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ’’اقرأ ‘‘ 3 اپریل 2022 بمطابق یکم رمضان المبارک 1443 سے آخر ماہ رمضان تک ایران کے وقت کے مطابق رات 22:00پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30اور ہندوستان کے وقت کے مطابق23:00بجے پر پیش خدمت ہے-
-
ٹیزر - دستاویزی پروگرام، برزخ سے واپسی 2
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ہرروز ایران کے وقت کے مطابق 19:30پاکستان کے وقت کے مطابق 20:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق20:30بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
ٹیزر - دستاویزی پروگرام، برزخ سے واپسی 1
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳ہرروز ایران کے وقت کے مطابق 19:30پاکستان کے وقت کے مطابق 20:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق20:30بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
ٹیزر - ڈرامہ سیریل محل کی ملکہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸ہرروز ایران کے وقت کے مطابق 17:00پاکستان کے وقت کے مطابق 17:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق18:00بجے پر ملاحظہ فرمائیے