ٹریفک پولیس کی  آپریشنل توانائیوں کی چھٹی مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i399368-ٹریفک_پولیس_کی_آپریشنل_توانائیوں_کی_چھٹی_مشقیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹریفک پولیس کی طاقت اور نقل و حرکت کی چھٹی مشقیں محکمۂ ٹریفک پولیس کے اعلی افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پولیس چیف جنرل ھادیانفر نے قریب سے ٹریفک پولیس کی طاقت و توانائی کا جائزہ لیا اور ٹریفک پولیس کے جوانواں کی کارکردگی کو سراہا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰ Asia/Tehran
  • ٹریفک پولیس کی  آپریشنل توانائیوں کی چھٹی مشقیں