TV_2
  • لاہور میں عالمی فلسطین کانفرنس+ رپورٹ

    لاہور میں عالمی فلسطین کانفرنس+ رپورٹ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴

    فلسطین سمیت دنیا بھر کے استقامتی رہنما دکھائی دیئے ایک منچ پر، غزہ کے مظلوم عوام کے لئے بلند ہوئی آواز۔ لاہور میں منعقد ہونے والی عالمی فلسطین کانفرنس نے دنیا کو ایک بار پھر یاد دلایا کہ انصاف، انسانیت اور آزادی کے مسائل سرحدوں کے پابند نہیں ہوتے۔ کانفرنس میں مختلف مکاتبِ فکر اور ممالک کے نمائندگان نے یکجہتی کا مضبوط پیغام دیا، جو فلسطینی عوام کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔ لاہور سے ہمارے رپورٹر تنویر احمد کی اکسکلوسیو رپورٹ۔

  • کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور+ رپورٹ

    کشمیر: علمی و ادبی سمینار میں اردو-فارسی باہمی رشتے پر زور+ رپورٹ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱

    اردو و فارسی دو دریائے نغمہ ہیں جن کی لہروں میں لفظوں کی چاشنی اور معنی کی گہرائی ہمیشہ ساتھ بہتی ہے۔ فارسی نے اردو کو صرف الفاظ نہیں دیے بلکہ ایک لطیف تہذیبی خوشبو بخشی جس سے اس کی نثر بھی مہکی اور شاعری بھی چمکی۔ اردو و فارسی کا رشتہ استاد و شاگرد کا نہیں، دو ہم‌ دل دوستوں کا ہے—ایک نرمی سکھاتی ہے، دوسری نزاکت۔ سرینگر سے ہمارے سینيئر رپورٹر سبط محمد حسن کی ایک خاص رپورٹ۔

  • میری فارسی کتاب، بین الاقوامی مہم+ رپورٹ

    میری فارسی کتاب، بین الاقوامی مہم+ رپورٹ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    میری فارسی کتاب اب بین الاقوامی مہم کے ساتھ دنیا تک پہنچ رہی ہے۔ ادب، سوچ اور ثقافت کا سفر اب دنیا بھر کے قارئین تک۔ میری فارسی کتاب کی International Campaign شروع! آپ کی حمایت اسے دنیا تک لے جائے گی۔ ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔

  • لداخ میں بد امنی کے بعد اب کیا حالات ؟  حالت پر سکون لیکن ناراضگی جاری ، ایک رپورٹ

    لداخ میں بد امنی کے بعد اب کیا حالات ؟ حالت پر سکون لیکن ناراضگی جاری ، ایک رپورٹ

    Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰

    لداخ سے ہمارے نمائندے کی زبان سے تفصیلات