سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "جشن چلہ کلاں"
https://urdu.sahartv.ir/news/teaser-i450417-سحر_ٹی_وی_اردو_کی_خاص_پیشکش_جشن_چلہ_کلاں
کشمیر کی برفیلی فضاؤں اور ایران کی تہذیبی روشنیوں کا سنگم، جب برف کے گالوں میں محبت اور روایت کی خوشبو گھل جائے، تو وہی لمحہ ہے چلہ کلاں کا جشن۔ سحر ٹی وی اردو پر دیکھئے: کشمیر اور ایران کا مشترکہ تہذیبی سفر — جشنِ چلہ کلاں۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶ Asia/Tehran