ہانگ کانگ کے علاقے تای پو میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کئی رہائشی برج آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔ اس حادثے میں کم از کم ۳۶ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق ۲۷۹ افراد تاحال لاپتہ ہیں جبکہ درجنوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔