-
برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر ٹرمپ کا اعتراض
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے اچانک انخلاء پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء ہولناک تھا۔
-
جنوبی حیفا میں صیہونی مخالف کارروائیاں، متعدد صیہونی زخمی + ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰شمالی مقبوضہ فلسطین کے حیفا شہر میں دو صیہونی مخالف کارروائیوں میں بارہ صیہونی زخمی ہو گئے ہيں۔ اس کارروائی میں دس صیہونی کار کے نیچے آ گئے اور دو پولیس اہل کاروں پر چاقو سے حملہ ہوا۔
-
مصر کی جانب سے غزہ کے بارے میں امریکی و صیہونی منصوبے کی مخالفت
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴مصری حکومت نے غزہ کے انتظامات سنبھالنے کی صیہونی اعلی عہدیدار کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
این ایس اے کے چیٹ رومز میں فحش پیغامات
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳امریکا کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی این ایس اے کے چیٹ رومز میں فحش پیغامات میں حصہ لینے کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
برکس کے رکن ممالک کا سنہ 2025 کا پہلا اجلاس برازیل میں منعقد ہوا
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷رواں سال دوہزار پچیس میں برکس کے رکن ممالک کا پہلا اجلاس ایرانی نمائندے کی شرکت سے برازیل کی صدارت میں منعقد ہوا-
-
تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 18 افراد ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸تھائی لینڈ میں ایک ڈبل ٹیکر بس بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابات کی تیاریاں، نئی سیاسی جماعت کی تشکیل
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷بنگلہ دیش میں انتخابات کی تیاریوں کے درمیان ناہید اسلام اپنی سیاسی جماعت بنا رہے ہيں۔
-
یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی: کایا کالاس
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کی عہدیدار کایا کالاس نے کہا ہے کہ یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی اور فلسطین و اسرائيل کے تنازعہ کو صرف دو ریاستی راہ حل سے ختم کیا جا سکتا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ خطرے میں
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان برائن ہیوز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل کے فیصلے کا خیرمقدم کیا جس سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد خطرے میں پڑ گیا۔