-
تین یورپی ممالک کا یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۱:۵۶برطانیہ فرانس اور جرمنی نے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
بیروت میں امریکی سفارت خانے کی اپنے شہریوں کو ہدایت
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱بیروت میں امریکی سفارت خانے نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصر اللہ کے جنازے کی تقریب کے دوران مخصوص علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔
-
چین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی میں اے آئی کا تعاون
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸فلسطین اور لبنان میں صیہونی فورسز کے ہاتھوں امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے تعاون سے متعدد بےگناہوں کو شہید کرنے کے شواہد ملے ہيں دوسری جانب جنوبی لبنان کے کچھ علاقوں سے بھی صیہونی قابض فوجیوں کی پسپائی کے بعد اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ مظالم سامنے آرہے ہیں۔
-
لبنان میں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ میں ایک صیہونی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔
-
آنروا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی جائے؛ نیتن یاہو
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵صیہونی وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ آنروا کی سرگرمیوں پر پابندیوں سے متعلق کینسٹ کے قانون پر جلد سے جلد عمل درآمد ہونا چاہیے۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں ریاض میں مذاکرات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۵سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکہ اور روس کے حکام کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور جنگ یوکرین کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
تل ابیب: فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی + ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶تل ابیب میں فائرنگ کے نتیجے میں دو صہیونی زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
صہیونی حکام اورجنگی مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے: افریقی یونین
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹افریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
-
ترکیہ: ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف استنبول میں مظاہرے + ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں بڑی تعداد میں عوام نے مظاہرے کئے۔