-
فرانس میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں، پچاس افرد ہوئے زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱فرانسیسی شہر اسٹراس برگ میں دو ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں پچاس افراد زخمی ہوگئے۔
-
ایک نظر ان امیروں کے محلوں پر جن کے محل لاس اینجلس کی آگ میں راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳امریکہ کے بڑے بڑے تاجروں اور سوپر اسٹاروں نے لاس اینلجس کے جنگلات سے گھرے پُرفضا مقام پر قیمتی محلوں کو تعمیر کرایا تھا۔ لیکن آگ نے ان تمام قیمتی محلوں کو راکھ میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
لاس اینجلس : آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶لاس اینجلس میں تیز اور خشک ہواؤں کے باعث آگ مسلسل پھیلتی جا رہی ہے اور مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکا، مصر اور قطر کی ثَالثی کمیں کوششیں جاری ہیں۔
-
امریکہ: لاس اینجلس میں آگ کے بھڑکتے شعلے تھمنے کا نام نہیں لے رہے + ویڈیو
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶امریکی ریاست لاس اینجلس میں لگنے والی غیر معمولی آگ سے بھاری مالی اور انسانی نقصان ہو رہا ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کوگرفتار کیا جائے: اقوام متحدہ کا پولینڈ سے مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶اقوام متحدہ کی رپورٹر نے پولینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر بن یامین نیتن یاہو اس ملک کا دورہ کریں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے۔
-
لاس اینجلس میں آگ سے مچی تباہی کے درمیان چوروں کی یلغار!
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث خالی کرائے گئے گھروں میں لوٹ مار اور چوریاں ہونے لگیں۔
-
امریکہ : لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے 11 افراد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے نتیجے میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
-
اسرائیل کی غیر انسانی جیل پر دنیا خاموش! دہشتگرد صیہونی حکومت نے ظلم کی ساری حدیں کیں پار
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵غاصب صیہونی ٹولے نے فلسطینی قیدیوں کو مزید سخت ایذائیں پہنچانے کے مقصد سے زیر زمین ایک غیر انسانی جیل تیار کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی حمایت میں اور کتنا گرے گا امریکا؟ عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کی تجویز پیش! کیا ہے پورا ماجرا؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶صہیونی حکام کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے سے بوکھلائے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔