-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۱شمالی کوریا نے بارہا کہا ہے کہ اگر امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے پیانگ یانگ سے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا تو وہ اپنے میزائل تجربات جاری رکھے گا۔
-
امریکا : 30 ریاستوں میں شدید برفباری، 6 میں ایمرجنسی نافذ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸امریکا کی 30 ریاستیں اس وقت برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے امریکیوں کا نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔
-
تل ابیب میں زبردست دھماکوں کی آوازیں!
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین( اسرائیل) پر میزائل حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا دفاعی نظام ہمارے میزائل روکنے میں ناکام رہا ہے۔
-
برطانیہ: پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸برطانیہ کے شہر شیفیلڈ کے ایک ریسٹورنٹ پر انتہا پسندوں نے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جائے گی
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
-
جنوبی کوریا: آرمی چیف سمیت 2 فوجی افسران پر فرد جرم عائد
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ روس نے بڑی تعداد میں ڈرون طیاروں سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کرکے قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
امریکہ: طیارہ گر کے تباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ادارہ پولیس نے اس ریاست کے جنوبی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سڈنی ٹیسٹ: پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا کے ایک وکٹ پر نو رن
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے ایک وکٹ پر نو رن بنالئے تھے۔