امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جائے گی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i440291-امریکہ_ڈونلڈ_ٹرمپ_کو_10_جنوری_کو_سزا_سنائی_جائے_گی
امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱ Asia/Tehran
  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنائی جائے گی

امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

سحرنیوز/دنیا:  غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی اور سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی ہے۔

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار پانے کے باوجود صدر کے عہدے پر براجمان رہنے والے امریکا کے پہلے صدر ہوں گے۔