-
ایتھوپیا: ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۷افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 71 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کےدرمیان شدید جھڑپیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸غزہ میں مزاحمتی نوجوانوں نے حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا
-
ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔
-
پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰سنچورین میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
-
امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا امکان
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷امریکہ کے ارب پتی اور ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں اب تک 179 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عالمی سطح پر غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردی کی سخت مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷غزہ میں اسپتالوں پر صیہونیوں کی کھلی دہشتگردی اور وہاں انسانیت سوز جرائم کے ارتکاب کے بعد عالمی سطح پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں مظلوموں کے سروں سے چھت چھیننے والے امریکا میں بے گھر شہریوں کی تعداد اپنے عروج پر پہنچی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶دنیا کی سپر پاور کہے جانے والے امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
-
مغربی ایشیا کے لئے امریکا اور برطانیہ کا کیا ہےسازشی منصوبہ؟ روس کی خفیہ ایجنسی کا لندن و واشنگٹن پر سنگین الزام
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵روس نے امریکا اور مغرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مغربی ایشیا اور خاص طور پر شام میں مزید عدم استحکام اور بدامنی پیدا کرنا چاہتا ہے۔