-
تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۶ہزاروں صیہونی باشندوں نے ایک بار پھر غاصب حکومت کے مرکز تل ابیب میں سڑکوں پر نکل کر غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کی غرض سے حماس کے ساتھ ایک معاہدہ کرنے کا مطالبہ دہرایا۔
-
روسی شہر کازان پر یوکرین کا ڈرون حملہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱یوکرین کے ڈرون حملوں کےسبب کے روس کے شمال مشرقی شہر کازان ہوائی اڈے اور ایژفسک ہوائی اڈے پر آنے جانے والی پروازوں کو عارضی طور پر روک دیا گيا ہے۔
-
پہلے سر پر انعام اور ہاتھوں میں شام کی کمان! امریکا کی دوغلی پالیسی کا جیتا جاگتا ثبوت الجولانی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کا کنٹرول سنبھالنے والے مسلح گروہ التحریر الشام سے پہلا براہ راست رابطہ کیا ہے۔
-
جرمنی: کرسمس بازار پر حملہ، 2 افراد ہلاک 80 سے زیادہ زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۸جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
شام کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی بند کرنے کا مطالبہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں صیہونی دہشتگردوں کے اقدامات کو اس ملک کی ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کا سلسلہ فوراً بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ویتنام انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن، ایران کے فوجی سازوسامان کی نمائش
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲ویتنام ڈیفنس ایگزیبیشن دو ہزار چوبیس میں ایران کی دفاعی کامیابیاں خاص طور سے نمایاں رہیں۔
-
امریکا نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا ؟
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴پاکستان نے امریکی اقدام کو امتیازی طرز عمل اور اسے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کا تازہ اقدام امن و سلامتی کے مقصد سے انحراف کرتا ہے اور پابندیوں کا مقصد فوجی عدم توازن کو بڑھانا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کو بڑا دھچکا لگ گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹صہیونی میڈیا کے مطابق رواں سال کے دوران 500 صہیونی فوجی افسروں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیا ہے۔
-
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تعطل ختم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی دو ہزار پچیس کے سلسلے میں طویل عرصے سے جاری تعطل کا آخرکار ایک حل نکال لیا ہے۔
-
تیونس: کشتی ڈوبنے سے 20 تارکین وطن ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴تیونس میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 20 تاریک وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔