-
صیہونی حکومت کی یمن کے صنعا اور الحدیدہ کے صوبوں پر بمباری
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۲:۰۲صیہونی حکومت نے یمن کے صنعا اور الحدیدہ کے صوبوں پر متعدد بار بمباری کردی۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونی گوتریش کی جوہری معاہدے کے شرکاء اور امریکہ سے اپیل، ایران کے تعاون کی تعریف
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونی گوتریش نے کہا ہے کہ ایران نے جوہری معاملات پر عالمی جوہری ادارے کے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے۔
-
یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کر رہی ہے: روس
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین موجودہ حالات کو ایران کے خلاف غلط استعمال کررہے ہیں۔
-
یوکرین کے مختلف علاقوں پر روس کا شدید حملہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱روسی فوج نے یوکرین کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کئےہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے ساتھ-ساتھ ترکیہ نے بھی شام پر اپنا حق جتایا، ماسکو کا ردعمل آیا سامنے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ "ماسکو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بعض شامی شہروں کے ممکنہ طور پر ترکی کا حصہ ہونے کے بارے میں بیانات کو "مفروضہ" سمجھتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اور ترکیہ، شام کی ارضی سالمیت کا احترام کریں گے۔
-
یونان: کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہو گئی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔
-
روسی جنرل آئیگور کریلوف کا قاتل گرفتار
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰روسی جوہری ہتھیاروں کی دفاعی فورس کے سربراہ جنرل آئیگور کریلوف کے قاتل کو گرفتار کر لیا گيا ہے۔
-
فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے پر صیہونی حکومت کی جانب سے آئرلینڈ میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰صیہونی حکومت نے آئرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے خلاف پالیسیاں بنانے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
-
غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 818 ہلاک، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳صہیونی میڈیا نے سخت سنسر شپ کے باوجود غزہ کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 818 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں ہونے والے ہولناک مظالم پر اب غیروں کی بھی نکلنے لگیں چیخیں! برطانوی پارلیمنٹ کے باہر تمام پارٹیوں کے نمائندوں نے کیا اجتماع
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے غزہ پٹی کی نہایت افسوسناک اور ناگفتہ بہ صورت حال کے بیچ اسرائیل کے لئے اسلحوں کی برآمدات فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔