-
غزہ میں ہونے والے ہولناک مظالم پر اب غیروں کی بھی نکلنے لگیں چیخیں! برطانوی پارلیمنٹ کے باہر تمام پارٹیوں کے نمائندوں نے کیا اجتماع
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے غزہ پٹی کی نہایت افسوسناک اور ناگفتہ بہ صورت حال کے بیچ اسرائیل کے لئے اسلحوں کی برآمدات فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس کو اب تک کا سب سے بڑا دَھچْکا، یوکرین کی ایس بی یو سیکیورٹی سروس کا ’خصوصی آپریشن‘
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵روس کے جوہری تحفظ فورس کے سربراہ جنرل ایگور ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ائیرپورٹ کی پروازیں معطل
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ پیر کی شام کو یمن نے مقبوضہ سرزمینوں پر تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے لئے بری خبر، مقبوضہ سرزمینیں سماجی تباہی کے دہانے پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غزہ پر جارحیت نے صیہونیوں کی چوتھائی آبادی کو خط افلاس سے نیچے دھکیل دیا ہے۔
-
کرغزستان کے وزیر اعظم کو برطرف کر دیا گيا
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے وزیرِ اعظم اکیل بیک جاپاروف کو برطرف کر دیا ہے۔
-
فرانسیسی جزیرے مایوٹے میں سمندری طوفان کی تباہی
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳فرانس کے جزیرے مایوٹے میں صدی کے بدترین سمندری طوفان چیڈو نے تباہی مچا دی ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ساتھ اپنے قیدیوں کے تبادلے کی حمایت اور نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں احتجاج کیا۔
-
نتن یاہو کے خلاف بغاوت کی تیاری! سابق اسرائیلی اٹارنی جنرل کے مطالبے سے صیہونی حکومت میں مچا ہڑکمپ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱سابق اسرائیلی اٹارنی جنرل نے فضائیہ سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سول نافرمانی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنوبی یونان میں کشتی الٹ گئی، ایک پاکستانی جاں بحق
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور سینتالیس کے بچنے کی تصدیق کردی گئی۔
-
لندن میں صیہونی جرائم کے خلاف مظاہرہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹لندن میں ہزاروں افراد نے غزہ میں صیہونی جرائم کے جاری رہنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔