-
یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکی فوج کی ناتوانی کا اعتراف
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۲:۲۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے ایک اعلی عہدیدار نے بحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی کا اعتراف اور یمن کی مسلح افواج کے اقدامات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ امریکہ بحیرہ احمر سے نکل جائے۔
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو اور ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱آسٹریلیا نے پاکستان کو اور ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷امریکی وزارت جنگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس ملک کے فوجیوں میں خودکشی کے واقعات بڑھ گئے ہیں جو اپنے فوجیوں کا ذہنی انتشار کنٹرول کرنے میں پنٹاگون کی ناکامی کا ایک ثبوت ہے۔
-
فرانس: صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپیں + ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵ہالینڈ کے بعد اب فرانس میں صہیونی فٹبال شائقین کی فرانسیسی شہریوں کے ساتھ جھڑپوں کی خبر ہے۔ رپورٹ کے مطابق میچ کے آغاز سے قبل فرانسیسی شہریوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت میں صہیونی ترانہ بجتے وقت ایک آواز ہوکر شور مچانا شروع کردیا تھا۔
-
اسرائیل سے رابطہ معطل کرنے پر غور، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کو معطل کرنے کی اپیل کی ہے
-
فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کا میچ، فلسطین کی حمایت میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴فرانس کے ہزاروں لوگوں نے بدھ کی رات فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے پیرس کے سینٹ لازار ریلوے اسٹیشن کے قریب اور پیرس کے مضافات میں واقع اسٹیڈ ڈے فرانس اسٹیڈیم کے قریب ہوئے جہاں فرانس اور صیہونی حکومت کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔
-
تمام ممالک فلسطینی عوام کی نسل کشی کی روک تھام اور اسرائیل کو سزا دلوانے میں کردار ادا کریں: جنوبی افریقہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائيل کی نسل کشی کے کیس کے سلسلے میں انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کو ثبوت پیش کئےہیں۔
-
اسرائیلی وزیر کا منصوبہ غیرقانونی ہے، جوزف بوریل
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے صہیونی انتہا پسند وزیر کے غرب اردن کے حوالے سے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔
-
ہالینڈ میں فلسطین کے حامیوں کی سرکوبی جاری
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴ہالینڈ میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹نیپال کے دارالحکومت کاٹھمنڈو میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی خبر ہے۔