-
ایران اشتعال انگیز اقدامات کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا، روسی وزیرخارجہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ تہران میں حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر مبنی دہشت گردانہ حملہ ایران کو مشتعل کرنے کے لئے تھا لیکن تہران اشتعال انگیز اقدامات کے زیر اثر کبھی نہیں آئے گا۔
-
حزب اللہ کی ڈرون طاقت سے صیہونی حکام پر لرزہ طاری، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹صیہونی چینل 12 نے سنیچر کی صبح ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون صیہونی حکومت کے سیکورٹی اداروں کے لئے باعث تشویش ہیں۔
-
نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ بندی نہیں چاہتے، صیہونی عہدیدار کا بیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸صیہونی حکومت کی ملٹری آپریشنز شعبے کے سابق سربراہ نے کہا کہ نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
-
غزہ کے لوگوں کے تحفظ کا واحد راستہ امن کا قیام ہے، عالمی ادارہ صحت
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کے تحفظ کا واحد راستہ غزہ میں امن قائم کرنا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی سب سے بڑی گیس فیلڈ میں آگ لگ گئی+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷میڈیا ذرائع نے مشرقی بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کی ایک بڑی ہائیڈرو کاربن فیلڈ میں آگ لگنے کی اطلاع دی۔
-
اسرائیل کے بارے میں جوبائيڈن کی پالیسی تبدیل نہیں کروں گی: کملا ہیرس
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷امریکہ کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صیہونیت نوازی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے کی جوبائیڈن کی پالیسی کو تبدیل نہیں کریں گی۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جانے سے انکار، حکم عدولی کی صورت میں کورٹ مارشل کی دھمکی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے ان فوجیوں کو جو غزہ واپس نہيں جانا چاہتے ، کورٹ مارشل کی دھمکی دی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: اقوام متحدہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت سے غرب اردن پر جارحیت کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پیرس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ کے ساتھ ہی پیرالمپک 2024 کی افتتاحیہ تقریب
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷پیرس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ کے ساتھ ہی پیرالمپک دو ہزار چوبیس کی افتتاحیہ تقریب کا آغاز ہوا۔
-
چین کا بڑا مطالبہ، شام سے تمام غیر قانونی غیر ملکی فوجی نکل جائیں
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے اور یہاں سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔