-
جوزف بورل کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو مبارکباد
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۲ایران یورپی یونین کے ساتھ باہمی احترام کی فضا میں تعلقات کے فروغ کا خیرمقدم کرتا ہے اور اس کا دار و مدار یورپی ممالک کی غلط پالیسیوں کے خاتمے پر ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہی ہے۔
-
سلامتی کونسل فلسطینیوں کی نسل کشی رکوائے، ریاض منصور
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے ایک بار پھر سلامتی کونسل سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی رکوائے۔
-
ایک سال سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کے ختم ہونے کا امکان ہے، سابق صیہونی جنرل کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴غاصب صیہونی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے کہا ہے کہ اگر تحریک مزاحمت کے ساتھ تھکا دینے والی جنگ جاری رہی تو یہ حکومت ایک سال سے بھی کم عرصے میں نابود ہوجائے گی۔
-
غزہ بچوں کےلئے بالکل غیرمحفوظ بن چکا ہے، انروا
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا کے سربراہ فلیپ لازارینی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ غزہ کا علاقہ اب فلسطینی بچوں کے لئے بالکل غیر محفوظ بن چکا ہے۔
-
نئے ایرانی ہم منصب کو روسی وزیر خارجہ کی مبارکباد
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱روس کے وزیر خارجہ سرگئ لاؤروف نے اسلامی جمہوریہ ایران کا نیا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر سید عباس عراقچی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ایک اور ناکامی، استقامتی محاذ کے ڈرون حملوں کے مقابلے میں لاچاری کا اعتراف
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵غاصب صیہونی حکومت نے ایک ہزار دوسو سے زیادہ ڈرون طیاروں کو مقبوضہ فلسطین میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں خوفناک جنگ کو ختم کرانا چاہیے، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷امریکی سینیٹ کے رکن برنی سینڈرس نے شیکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے قومی کنوینشن میں تقریر کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی پولیس اور ارتھوڈوکس یہودیوں میں جھڑپیں + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱صیہونی حکومت کی پولیس نے جبری بھرتی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے ارتھوڈکس صیہونیوں کو منتشر کرنے کے لئے ایک بار پھرطاقت کا استعمال کیا اور مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
اقوام متحدہ کو صفحہ ہستی سے مٹادینا چاہیے، اقوام متحدہ میں غاصب صیہونی حکومت کے سابق سفیر کی ہرزہ سرائی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳صیہونی حکومت کے سابق مندوب نے غزہ پٹی میں اس غاصب حکومت کے جرائم پر اقوام متحدہ سے وابستہ اداروں اور سفارتکاروں کے احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کا کوئی بھی مقصد پورا نہیں ہوا، سابق صیہونی چیف آف آرمی اسٹاف
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱صیہونی فوج کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کو تقریبا گیارہ مہینے گزرنے کے باوجود اب تک اسرائیل معینہ اہداف میں سے کوئی بھی ہدف پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔