-
غزہ کی بحرانی صورتحال پر پوپ فرانسس کی شدید تشویش
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۲:۰۶کیتھولک رہنما نے غزہ کی پٹی میں تنازعات میں اضافے پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس خطے میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے اسکولوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی تہلکہ خیز رپورٹ
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے پچھلے 10 مہینوں میں صیہونی بمباری کے نتیجے میں اسکولوں کو پہنچنے والے نقصان کی رپورٹ پیش کی ہے۔
-
غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشتگردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کیا جائے، نامہ نگاروں کے بین الاقوامی فیڈریشن
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷نامہ نگاروں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے اسرائيلی حکومت سے فلسطین بالخصوص غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
منکی پاکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰براعظم افریقہ میں منکی پاکس کے حوالے سے ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھی منکی پاکس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔
-
حماس کو کمزور کرنے کا امکان کم، اسرائيلی فوج کا غزہ میں اپنی شکست کا اعتراف
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲امریکی اور صیہونی حکام نے غزہ میں اسرائيلی فوج کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو کمزور کرنے کا امکان پہلے کی نسبت کم ہوگيا ہے۔
-
برکس کے رکن ملکوں کے شہروں کے درمیان باہمی تجربات شیئر کرنے کی تیاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴روس جو اس وقت برکس کا سربراہ ہے اس تنظیم کے رکن ملکوں کے شہروں کی بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی تیاری کررہا ہے
-
نیتن یاہو کی کابینہ کمزور ہے، قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ: صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ اپنے اہداف کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا۔
-
ایران اور حزب اللہ کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں کھلبلی مچ گئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰ایک صہیونی ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ اور شہید فواد شکر کے قتل پر ایران اور حزب اللہ کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف کی وجہ سے صہیونیوں کا نفسیاتی علاج کے مراکز پر ہجوم بڑھ گیا ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، سلامتی کونسل کا اجلاس
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵غزہ کے تابعین اسکول پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اکثر ممالک نے صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیلی حکام شدید تشویش کا شکار اور فوج مکمل الرٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران کے جوابی حملے کے خوف سے صہیونی حکومت نے مسلح افواج کو مکمل الرٹ کردیا ہے۔