-
بن گوریون ہوائی اڈے پر سائبر حملے، تل ابیب سے پروازیں منسوخ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۴ناجائز صیہونی حکومت کے مرکزی اڈے تل ابیب سے ایک وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس کے سبب بہت سی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔
-
ایران اور حزب اللہ لبنان کی ممکنہ جوابی کارروائیاں، صیہونیوں پر طاری ہے خوف و ہراس
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۹ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں کے بعد صیہونی خوف و ہراس کا شکار ہیں اور اسرائیل سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
-
پیرس اولمپکس کا وہ شوٹر جو دنیا بھر میں سرخیاں بٹور رہا ہے، کیا یوسف ڈیکیک کا یہ پہلا اولمپکس ہے؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵پیرس اولمپکس کے دوران ترکیہ شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔
-
ایران میں اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں موجود، امریکہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل پر حملے کی طاقت اور ارادہ دونوں رکھتا ہے اور ایرانی سپریم لیڈر کی جانب سے اسرائیل سے انتقام لینے کے بیان کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف نیویارک میں مظاہرہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰فلسطینی حامیوں نے امریکہ کے نیویارک ٹائمز اسکوائر میں ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کے خلاف نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں مظاہرہ کیا ہے
-
اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملے سے خطرناک حد تک کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
فلسطینی انتظامیہ ، روس ، ترکیہ اور قطر کی جانب سے اسرائیل کے بزدلانہ اقدام کی شدید مذمت
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷حماس کے پولیت بیورو کے سربراہ جناب اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے مذمتی بیانات جاری کیے گئے ہیں۔
-
جعلی صیہونی حکومت کا وجود خطرے میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں واقع شہر لید کی فوجی عدالت اور چھاؤنی پر صیہونیوں کی یلغار اور اس کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہروں کے بعد زور دے کر کہا ہے کہ اس اقدام نے جعلی صیہونی حکومت کا وجود خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
نکولس مادورو تیسری بار بنے وینیزوئلا کے صدر
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴وینیزوئلا کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ نکولس مادورو 51 اعشاریہ 2 فیصد ووٹ حاصل کرکے ، تیسری بار صدارتی الیکشن جیت گئے ہیں۔