بن گوریون ہوائی اڈے پر سائبر حملے، تل ابیب سے پروازیں منسوخ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i435841-بن_گوریون_ہوائی_اڈے_پر_سائبر_حملے_تل_ابیب_سے_پروازیں_منسوخ
ناجائز صیہونی حکومت کے مرکزی اڈے تل ابیب سے ایک وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس کے سبب بہت سی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴ Asia/Tehran
  • بن گوریون ہوائی اڈے پر سائبر حملے، تل ابیب سے پروازیں منسوخ

ناجائز صیہونی حکومت کے مرکزی اڈے تل ابیب سے ایک وسیع سائبر حملے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس کے سبب بہت سی پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ تل ابیب کا بن گوریون ہوائی اڈہ وسیع پیمانے پر سائبر حملے کا شکار ہوا ہے اور اسکی آفیشل ویب سائٹ دسترس سے خارج ہوگئی ہے۔ اس حملے کے باعث صیہونی حکومت کئی پروازوں کو منسوخ کرنے پر مجبور ہوئی ہے۔

بعض ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ سائبر حملہ کرنے والوں کا تعلق ایران اور عراق سے تھا۔