-
غزہ پہنچنے والے امریکی ڈاکٹروں کے خط نے دہشتگرد اسرائیل کی کھولی پول، ایک لاکھ فلسطینیوں کی موت کا جتایا خدشہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸رضاکارانہ طور پر غزہ کے عوام کی مدد کے لئے پہنچنے والے امریکی ڈاکٹروں نے صدر بائيڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کو ایک خط لکھ کر کہا ہے کہ انھوں نے غزہ میں جو کچھ دیکھا ہے وہ اس نسل کشی پر ہرگز چپ نہیں رہ سکتے۔
-
امریکی عہدیداروں سے ملی شاباشی کے بعد اسرائیل کی دہشتگردی میں آئی تیزی
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶میڈیا ذرائع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں سات فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
بچوں کے قاتل کے لئے تالیاں بجانے والے کیا اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں گے؟ غزہ میں 8 اسکولوں پر بمباری
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹فلسطین کے معصوم بچوں کے قاتل اور دور حاضر میں نسل کشی کے سب سے بڑے مجرم کا جس طرح امریکی کانگریس میں استقبال ہوا ہے اسکے نتیجے آنے شروع ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ 2ہفتوں کے دوران اسرائیل نے آٹھ اسکولوں پر سیدھے طور پر بمباری کی ہے۔
-
اولمپک گیمز میں غاصب اور دہشتگردوں کےلئے کوئی جگہ نہیں ہے (کارٹون)
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸دنیا کے مختلف ممالک کے فنکاروں نے اولمپک گیمز میں غاصب صیہونی حکومت کی موجودگی کے خلاف احتجاج کیا۔
-
جوبائیڈن کا منصوبہ غزہ جنگ بندی میں رکاوٹ؛ روس
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے غزہ المیے کے سلسلے میں امریکی صدر جوبایڈن کے پیش کردہ امن منصوبے کو غزہ میں فوری جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا زبردست حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر زبردست حملہ کیا ہے۔
-
چین اور یوکرین کی بڑھتی نزدیکیوں سے گھبرایا امریکا، واشنگٹن نے کیف کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲امریکی وزیر جنگ نے یوکرین کے وزیر دفاع سے رابطہ برقرار کر کے یوکرین کے لئے واشنگٹن کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
پیرس میں زبردست مظاہرے، ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک ہوا ٹھپ، اس ناامنی کا بھی اسرائیل ذمہ دار
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے شدید احتجاج کیا گیا اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو بھی متاثر کیا گیا ہے۔
-
فلسطین کے حامی مظاہرین نے کیا کمال، امریکی پرچم نذرآتش، فلسطین کا پرچم لہرایا گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کے بعد اس کو نذرآتش کردیا۔
-
مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کی جانب سے پاکستانی نوجوان کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی کمیونٹی نے راچڈیل پولیس اسٹی شن کے سامنے احتجاج کیا، جس کے بعد واقعہ میں ملوث اہلکار کو معطل کردیا گیا۔