-
اقوام متحده نے جھلسا دینے والی گرمی کے اثرات سے نمٹنے کےلئے ممالک سے کیا مطالبہ کیا؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۲اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے دنیا بھر میں ‘انتہائی گرمی کی وبا’ کو روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ کی وزارت خارجہ کا گیٹ ہوا بند
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶لندن پولیس نے برطانوی وزارت خارجہ کے سامنے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والوں کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے کئي افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
پوتین اور بشار اسد کی خاص ملاقات، خطے کی کشیدہ صورتحال کا لیا جائزہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰شام کے صدر بشار اسد نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔
-
ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فلسطین کی تحریک استقامت کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور فوجی اہلکار ہلاک ہو گيا۔
-
نیتن یاہو کی تقریر کے دوران امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن نے "جنگی مجرم" کا تختی اٹھائے رکھی + ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹امریکی کانگریس سے صیہونی وزیراعظم نے خطاب کیا، اس موقع پر امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن رشیدہ طلیب نے خاموش احتجاج کیا جبکہ دیگر اراکین نے نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ کیا۔
-
نتن یاہو صرف جنگی مجرم ہی نہیں بلکہ بہت بڑا جھوٹا انسان بھی ہے: برنی سینڈرز
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس سے صیہونی وزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو نہ صرف ایک جنگی مجرم، بلکہ ایک جھوٹا بھی ہے۔
-
مظلوم فلسطینی بچوں کے قاتل کو دنیا کے سب سے بڑے شیطان سے ملی شاباشی، امریکی کانگریس میں ڈرے سہمے نتن یاہو مدد کی بھیک مانگتے دکھائی دیئے
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کے فلور پر اپنے خطاب کا آغاز ایران مخالف بیان بازی سے کیا۔
-
پیرس اولمپک گیمز تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار، سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳پیرس اولمپک گیمز کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا۔
-
فلسطین کےلیے انصاف کی آواز بلند کرنے والے ہزاروں افراد واشنگٹن ڈی سی کی سڑکوں پر + ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۹ہزاروں افراد نے امریکی کانگریس میں صیہونی وزیر اعظم کی تقریر کے دوران کانگریس کی عمارت کے باہر مظاہرہ کر کے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور مظالم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تائیوان: 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بھیانک طوفان نے مچادی تباہی، بجلی منقطع، درجنوں ہلاک اور زخمی + ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرایا۔