-
امریکی یہودیوں کی جانب سےشہید صدراورشہید وزیرخارجہ کوخراج عقیدت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶صیہونیت مخالف یہودیوں کی بین الاقوامی تنظیم " ناتوری کارتا" کے اراکین کی ایک جماعت نے مقامی وقت کے مطابق جمعے کو اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر جاکر شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر سانحے میں شہید ہونے والے دیگر شہداکو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے ناتوری کارتا یہودیوں کا استقبال کیا۔
-
لندن میں شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے جلسے میں اسلامی انقلاب کے سیکڑوں طرفداروں کی شرکت
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸جمعے کو لندن میں شہید صدر اور ان کے ساتھی شہدا کی یاد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں اسلامی انقلاب کے طرفداروں نے شرکت کی۔
-
آرمینیا کے وزیراعظم کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶آرمینیا کے وزیر اعظم کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں ایران کے شہید صدر اور وزیر خارجہ اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
اسرائیل کو لگا بڑا جھٹکا، عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو آئینہ دکھا دیا
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳عالمی عدالت انصاف ( آئی سی جے) نے اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آئندہ ہفتے شہید آیت اللہ رئیسی کی یاد میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آئندہ ہفتے ایک تعزیتی پروگرام کا انعقاد کرے گی-
-
فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلبا پر تشدد
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹لاس انجلس کی پولیس نے یو سی ایل یونورسٹی کے احاطے میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا کے اجتماع پر تشدد کرکے ان کو سرکوب اور منتشر کردیا۔
-
اسرائیلی فوج نے کیا 634 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸غزہ کی جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کے اعلان میں سنسر شپ کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک اپنے 634 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئی ہے ۔
-
اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے ایران کے شہید صدر اور شہید وزیر خارجہ کو خراج عقیدت پیش کیا
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷نیویارک میں اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر میں ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان کی یاد میں رجسٹر پر احساسات قلم بند کئے جانے اور ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کئے جانے کا عمل جمعے کے روز تک جاری رہے گا۔
-
امریکہ میں انتخابات کے بعد پھر حالات خراب ہو سکتے ہیں
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سال کے انتخابات کے بعد ملک میں ایک بار پھر بغاوت کی لہر پھیل سکتی ہے۔