-
فلسطین کی حمایت میں جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب کے کچھ مناظر (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۲:۲۰امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب میں ایک خاتون طالبہ فلسطینی پرچم ہاتھ میں لئے ہوئے فری فلسطین کا نعرہ لگا رہی ہے۔
-
غزہ میں قحط کے آثار، اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے کا انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵اقوام متحدہ میں مصر کے نمائندے نے کہا کہ غزہ کی صورتحال قحط کی حد تک پہنچ چکی ہے۔
-
کینیا، مالڈووا اور سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کا تعزیتی پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر امریکہ کا باضابطہ تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴امریکی حکومت نے باضابطہ طور پر صدر آیت اللہ رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے-
-
صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر کا اظہار تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹صدر ایران کی شہادت پر فیفا کے صدر نے تعزیت پیش کی ہے
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر جوزف بورل کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے ایک بیان جاری کرکے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّیہان اور دیگر ایرانی حکام کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔
-
کبھی بھی گرفتار ہو سکتے ہیں نتن یاہو
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ ہیگ کی عدالت نے نتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکتی ہے۔
-
کانگو بغاوت میں امریکی مداخلت، ویڈیو جاری+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷افریقی ملک عوامی جمہوریہ کانگو کے بعض مقامی ذرائع نے ملک میں آج کی ناکام بغاوت میں متعدد امریکیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
حماس سے ہار گیا اسرائیل
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کو شکست دے دی۔
-
اقوام متحدہ: شمالی غزہ کی پٹی میں قحط قریب ہے / رفح کے رہائشی جہنم میں زندگی گزار رہے ہیں
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل برائے ہنگامی اور انسانی امور نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں قحط پڑنے والا ہے کیونکہ غزہ کی پٹی کی گزرگاہوں کی بندش اور خاص طور پر شمالی حصے میں صیہونی حکومت کی طرف سے امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔