-
غزہ جنگ میں ناقابل جبران شکست کا سامنا ہے، اسرائیلی فوجی عہدیدار کا اعتراف
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸صیہونی حکومت کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جنگ کا جاری رہنا ہماری شکست کا جبران نہیں کر سکتا۔
-
فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کیا جائے: اقوام متحدہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے غزہ کے جنوب میں رفح پر اسرائیل کے وحشتناک حملے اور فلسطینیوں کے وہاں سے فرار ہونے پر مجبور ہونے اور فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کے بعد فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے عوام کی نسل کشی میں واشنگٹن کی حمایت پر بطور احتجاج سینیئر امریکی فوجی افسر مستعفی
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰امریکی فوج کے ایک سینیئر فوجی افسر ہیریسن مین نے غزہ کے عوام کے خلاف جنگ میں واشنگٹن کی جانب سے امریکی حمایت پر بطور احتجاج اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔
-
امریکہ کا انسان دشمنانہ چہرہ سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹نیویارک کے سٹی کالج نیویارک ( سی یو این وائی) نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے کے خلاف احتجاج کرنے اور اس یونیورسٹی کے کیمپس میں دھرنا دینے والے طلباء کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنا احتجاج اور دھرنا جاری رکھا تو ان کا تعلیمی سلسلہ معطل کردیا جائے گا
-
امریکہ کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع تحریک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں طلبہ کی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے اورمغربی ذرائع ابلاغ اور مبصرین، فلسطین کی حمایت میں امریکا کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک کو 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع ترین تحریک قرار دے رہے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کی طاقت کا صیہونی وزیر اعظم نے کیا اعتراف
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے فلسطینی مزاحمت کی طاقت کے اعتراف کے ساتھ ہی غزہ میں اپنے جرائم جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
صیہونی وزیر کا اعتراف، شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہے
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴صیہونی وزیر کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیلی شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہے۔
-
رفح کے علاقے میں لاکھوں بچوں کی نازک صورتحال کے بارے میں یونیسف کا سخت انتباہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے غزہ کے رفح علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کے اندھا دھند حملوں کے درمیان اس علاقے میں لاکھوں بچوں کی نازک صورتحال کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے مظاہروں کا سلسلہ اور غزہ کے خلاف نسل کش اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو روکے جانے کا مطالبہ بدستور جاری ہے
-
غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے: اسرائيلی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے جنگ غزہ جاری رکھنے پر نتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔