-
برطانیہ، حکمراں جماعت کو بلدیاتی انتخابات میں شکست
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۹برطانیہ کی حکمراں جماعت کو اپنی غیراصولی خاص طور سے فلسطین کے حوالے سے پالیسیوں کے باعث بلدیاتی انتخابات میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگو نے فلسطین کو ایک ملک کی حیثیت سے سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے
-
اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴سینتیس عوامی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے برلن حکومت کی سیاسی و فوجی حمایت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے جرمنی کی جانب سے اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سپلائی بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ: صیہونیوں کے حق میں بل منظور
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶آزادی کے نام نہاد علمبردار امریکہ کے ایوان نمائندگان کے ارکان نے یہودیوں کے خلاف بیان بازی پر پابندی عائد کرنے کا بل منظور کیا ہے۔
-
دنیا بھر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹دنیا بھر میں مختلف شہروں کے لوگوں نے غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکی یونیورسٹیوں میں جشن کا ماحول
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲امریکہ کی دو یونیورسٹیاں، احتجاج کرنے والے طلبہ کے مطالبات قبول کرنے کو تیار ہوگئی ہیں۔
-
کولمبیا نے صیہونی حکومت سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳کولمبیا کے صدر گوستاوو پیٹرو نے کہا ہے کہ جمعرات کو صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات پوری طرح سے ختم ہو جائيں گے۔
-
انتخابات میں بڑا الٹ پھیر کر سکتے ہیں ٹرمپ
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر بہت کم برتری حاصل ہے۔
-
غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی: مستعفی امریکی سفارتکار
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷18 برس تک امریکی سفارت کار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔
-
رفح پر جارح صیہونی حکومت کےحملے کے بارے میں ڈبیلو ایچ او کے سربراہ کا انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے خبردار کیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے نتیجے میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے-