-
اسرائیل اور امریکہ، ایران کے حملے کو نہیں روک سکے: صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز کا اعتراف
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴صیہونی حکومت کے انسٹی ٹیوٹ برائے سیکورٹی اسٹڈیز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ ، ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حملے سے نہیں روک سکے۔
-
ایران کے حملے کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو ایران کے پیچیدہ جوابی حملے اور پیشرفتہ ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا۔
-
متعدد ایرانی میزائل اسرائیلی فوجی اڈوں پر گرے ہیں، امریکی فوجی عہدیدار کا اعتراف
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے میں متعدد میزائل اسرائیل کے دو فوجی اڈوں پر گرے ہیں جس کے نتیجے میں اسرائیل کو خاصا نقصان ہواہے۔
-
ایران نے اسرائیل کے نواتیم ایئربیس کو نشانہ کیوں بنایا؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶چند روز قبل دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی میں استعمال ہونے والے نواتیم ایئربیس کو بھی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایرانی ہیکروں کی اسرائیلی ریڈاروں تک رسائی، لاکھوں پیغام ارسال کردیئے
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران کے ہیکروں نے صیہونی حکومت کے ریڈاروں تک رسائی حاصل کرلی اور ان کو ہیک کرلیا-
-
ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں نواتیم فضائی اڈے کو شدید نقصان
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں میں صیہونی حکومت کے نواتیم فضائی اڈے کو شدید نقصان پہنچا ہے-
-
اسرائیل پر وسیع پیمانے پر ایران کا حملہ، غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان کا اعتراف
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے 300 سے زائد میزائل اور ڈرون سے اسرائیل کے اندر حملہ کیا۔
-
تاریخ کا سب سے وسیع ڈرون حملہ، برطانوی کمانڈر کا ایران کے بڑے حملے پر دلچسپ تبصرہ (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴برطانوی افسر اور سینیئر ریٹائرڈ کمانڈر رچرڈ کیمپ نے کہا ہے کہ: میری نظر میں اس حملے کا اصل مقصد اسرائیل کے میزائلی دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنانا تھا۔ اس واقعے میں کوئی شک نہیں کیونکہ مجھے براہ راست نشانہ بننے والے ٹارگیٹوں کا علم ہے، اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا ہے جس کا ہمیں علم نہیں ہے۔
-
اسرائيل اور غرب اردن کا سفر نہ کریں ، کینیڈا کا اعلان
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱کینیڈا نے مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھنے کے پیش نظر، اپنے شہریوں کو اسرائیل اور غرب اردن کا سفر کرنے سے اجتناب کرنے کی ہدایت دی ہے
-
ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیل مفلوج
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰ایران کی انتقامی کارروائی کے خوف سے اسرائیل مفلوج ہوگیا ہے۔