-
غزہ میں قتل عام اور قحط کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ورلڈ سینٹرل کچن کی ٹیم پر صیہونی فوج کے حملوں کےبارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ جنگ مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرے اور عدم استحکام کا باعث
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱اسپین کے وزیراعظم نے خبردار کیا ہےکہ غزہ جنگ کے خلاف صیہونی حکومت کا غیر مناسب ردعمل، مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرہ اور عدم استحکام کا باعث بنا ہے، جبکہ روس نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری عمل درآمد پر زور دیا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ، اس وقت تشدد کی شکل اختیار کر گيا جب صیہونی پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔
-
رفح پر حملہ کی نیتن یاہو کی باتوں کی کوئي اہمیت نہيں، سی این این کی رپورٹ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷سی این این نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے جنوب میں رفح پر حملہ حتمی ہونے کے بارے میں صیہونی وزیر اعظم کا بیان گیڈر بھپکی ہے۔
-
ایران کے خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر واشنگٹن کی توجہ مبذول: امریکی وزیر جنگ کا دعوی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹امریکی سینیٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی میں امریکی فوجی حکام نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام ميں پیشرفت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن ایران کے خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر توجہ مبذول کئے ہوئے ہے۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کا بورڈ آف گورنرز نے زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملے کے بعد ہنگامی اجلاس تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰ناوابستہ تحریک نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کونسلر سیکشن پر صیہونی حکومت کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
یوکرین میں ڈرون تیار کرنے والی تنصیبات روسی حملے میں تباہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسکندر نامی میزائلوں کے حملے میں، یوکرین میں ڈرون تیار کرنے والی تنصیبات کونشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی، دنیا بھرمیں اسرائیلی سفارتخانوں کو نشانہ بنائے جانے کا خطرہ ؟
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھنے کے امکان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں کیس درج کردیا، حماس کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے، نکاراگوا نے عالمی فوجداری عدالت میں جرمنی کے خلاف کیس درج کردیا۔