-
اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے، فرانس کے وزیر خارجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۷فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ امدادی سامان پہنچانے اور سرحدی گزرگاہوں کی بحالی کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالنا چاہیے حتی کہ پابندی عائد کرنی ہوگی۔
-
ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا، امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن اور انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا۔
-
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامیوں کے مظاہرے، ہیلری کلنٹن کو احتجاجی مظاہرین کا سامنا
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرے کر کے نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام بند کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ ہیک
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲ہیکروں کے ایک گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر حملہ کرنے اور اہم اطلاعات حاصل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
خان یونس سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے سے نسل کش صیہونی حکومت کی جارح فوج کے باہر نکل جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
خلا میں ہتھیاروں کی منتقلی اور دوڑ کا مسئلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ، خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے کے لیے روس کے اقدامات کی سختی سے مخالفت کرتا ہے
-
یوکرین کا جنگی سازوسامان اور میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے: یوکرینی صدر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی کانگریس میں یوکرین کے لئے بڑی فوجی امداد کا بل جلد منظور کر لیا جائے گا ۔
-
سنیچر کو چار اسرائیلی فوجی افسر مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳صہیونی حکومت کے میڈيا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز چار اسرائیلی افسر غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں.
-
تل ابیب میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱تل ابیب میں صیہونی وزارت جنگ کی عمارت کے سامنے نتن یاہو کے خلاف کل رات کیا جانے والا احتجاجی مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا اور صیہونی پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا۔