-
ایران کے انتقامی حملے کی ماہیت اہم ہوگی جان بولٹن
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۸امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر اسرائيل کے حملے کو اس کی ریڈ لائن عبور کرنے سے تعبیر کیا اور کہا ہے کہ اس حملے پر ایران کے جواب کی ماہیت بہت اہم ہوگی۔
-
صیہونی سفارتکاروں پر ایرانی حملے کی وحشت
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۶ایران کے انتقام کے خوف نے پوری دنیا میں صیہونی سفارتکاروں کی نیند اڑادی ہے۔
-
صیہونی اپنے گھروں کو واپس جانے کے لئے تیار نہيں ہیں
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸اکیاسی فیصد صیہونی آبادکار حزب اللہ لبنان کے حملوں سے خائف ہو کر شمالی مقبوضہ فلسطین میں واپس لوٹنے پر تیار نہیں ہیں۔
-
مکڈونلڈ نے غاصب اسرائیل سے تمام فرنچائز واپس لے لی
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳مسلم ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائز واپس لے لی ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں سیکڑوں فلسطینی بچے قید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵فلسطینی قیدیوں کے کلب نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی جیلوں میں دو سو فلسطینی بچے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہيں۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تاکید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ میں فائر بندی اور اسرائيلی حملے بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ اسرائيل کے بارے میں پالیسی تبدیل کرے: برطانوی ماہرین قانون
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸برطانیہ میں چھے سے زائد ماہرین قانون نے جن میں متعدد سابق جج بھی شامل ہیں، حکومت سے اسرائيل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت ایران کے انتقام کے خوف سے وحشت زدہ، کئی سفارتخانے خالی کرا لئے گئے
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷صیہونی حکومت کے ذرائع نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے سات سفارتخانے حملے کے خوف سے خالی کرالئے گئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل کی نیشنل بیمہ کمپنی پر سائبر حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳غاصب اسرائيل کی نیشنل بیمہ کمپنی کی سائٹ پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷شمالی کوریا نے ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔