-
امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ، صدارتی الیکشن میں ٹرمپ حصہ لے سکتے ہیں
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۹امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے انہیں الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا۔
-
غزہ جنگ میں اب تک 23 امریکی شہری ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴واشنگٹن پوسٹ نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران 23 امریکی شہری جو اسرائیلی فوج میں شامل تھے، مارے گئے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
-
صیہونی فوج کے ترجمان سمیت متعدد صیہونی کمانڈروں نے اپنے استعفے پیش کردیئے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے کئی کمانڈروں منجملہ صیہونی فوج کے ترجمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
غزہ جنگ: خواتین بھی جنگ کا نمایاں ہدف، 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل، اقوام متحدہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳اقوام متحدہ نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
-
یوکرین کے صدر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں کیف کے اتحادیوں سے اپیل کی ہے کہ اس ملک کے میزائل دفاعی نظام کی ترسیل میں مزید لیت و لعل سے کام نہ لیں۔
-
یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون تباہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں امداد کی ترسیل میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے-
-
تل ابیب اور حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں-
-
صیہونیوں کی حیوانیت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰غاصب اسرائیلی فوج نے آج ایک فلسطینی نوجوان کی لاش کو ٹینک سے کچل دیا۔