-
پاکستان کے انتخابی عمل میں امریکا کا مداخلت پسندانہ بیان
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۴امریکا نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے۔
-
روس ایک دن میں کتنے ڈرون بنا رہا ہے؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ روس روزانہ ہزاروں ڈرون تیار کرتا ہے۔
-
برنی سینڈرز نے حکومت کو دکھایا آئينہ، اسرائیل کا ساتھ نہ دو
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰امریکی سینیٹر سینڈرز کا کہنا ہے کہ غزہ کے بچے بھوکے ہیں اور امریکا کو اسرائیل کا ساتھی نہیں بننا چاہیے۔
-
امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کئے جانے پر مختلف ممالک کا سخت ردعمل سامنے آ گیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لئے سلامتی کونسل کی مجوزہ قرارداد کو ویٹو کئے جانے پر مختلف ممالک نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے ۔
-
امریکہ میں فلسطین کے حامیوں کا زبردست مظاہرہ، مظاہرین نے ہائی وے کو بلاک کردیا (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶فلسطین کے حامیوں نے امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب میں مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰صیہونی حکومت کے ریڈیو، ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب شہر میں نیتن یاہو کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کردیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲امریکہ نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی مجوزہ قرارداد کو جو اس بار عرب ملکوں کی نمائندگی میں الجزائر کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی تھی، تیرہ مثبت ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ویٹو کردیا۔
-
حزب اللہ کی سرنگوں نے مغربی میڈیا کو حیران کر دیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸حزب اللہ لبنان کی سرنگوں سے فرانسیسی میڈیا نے اپنی حیرت کا اظہار کیا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ یہ سرنگیں شام تک پھیلی ہو سکتی ہیں۔
-
سی ائی اے نے یمنیوں کی طاقت کا لوہا مانا
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶امریکہ کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکار نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی پیش رفت کا اعتراف کیا ہے۔
-
کیا اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کی تیاری پوری کر لی؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ ہم رفح آپریشن شروع کرنے کے فیصلے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔